مباحات

یکم محرم کو حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شھادت پر جلوس نکالنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
31792
| تاریخ :
2017-10-18
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

یکم محرم کو حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شھادت پر جلوس نکالنا جائز ہے؟

یکم محرم کو حضرت عمر ؓ کی شہادت کے عنوان سے جلوس نکالنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فی نفسہٖ تو اس کی کوئی حیثیت نہیں مگر فی زماننا کسی غرض صحیح یا کسی فتنہ کو روکنے کیلئے اگر سیاسی حربے کے طور پر ایسا کیا جائے تو اس کی گنجائش معلوم ہوتی ہے۔ واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ولي اللہ عبدالخالق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 31792کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات