کیافرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا اپنی بیوی سے صحبت کرتے ہوئے عضوِ تناسل پر چڑھانے والا غبارہ اور اسی طرح کی دوسری چیزوں کا استعمال جائز ہے؟
اگر اولاد کے درمیان مناسب وقفہ مطلوب ہو اور میاں بیوی دونوں کی رضا مندی سے یہ عمل ہو ، تو بلاشبہ جائز اور درست ہے۔