انشورنس یا بیمہ پالیسی

جوبلی لائف انشورنس کا حکم

فتوی نمبر :
32669
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

جوبلی لائف انشورنس کا حکم

جوبلی لائف انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ ( منسلکہ فتوی کی کیا حقیقت ہے)
(منسلکہ فتویٰ) :جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ ونڈو تکافل آپریشنز کے تکافل پلانز اگر واقعۃً وقف اور وکالت کے اصولوں پر مبنی ہوں، اور کمپنی انہی اصولوں کے مطابق کام کرتی ہو، جس کی نگرانی مستند علماء کرتے ہوں تو ونڈو تکافل آپریشنز کے تکافل پلانز کی رکنیت لینا، وقف فنڈ میں تعاون کرنا اور اس کی دیگر پالیسیوں سے فائدہ اٹھانا شرعاً جائز ہے۔ جوبلی فیملی تکافل کمپنی کا یہ حکم اس وقت تک ہے، جب تک اس کے معاملات مستند علماء کی نگرانی میں ہو رہے ہوں اور اس میں شرعی تقاضوں کو بھی پورا کیا جارہا ہو۔ اگر کسی وقت اس کے معاملات میں انحراف سامنے آیا اور معاملات کی شرعی نگرانی کا اہتمام باقی نہ رہا تو یہ حکم بھی باقی نہیں رہے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تکافل سے متعلق منسلکہ فتوی درست ہے، جبکہ ’’جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ‘‘ کے معاملات سود اور قمار پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں، اس لئے اس کی پالیسی لینا بھی شرعاً ناجائز اور حرام ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبداللہ جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 32669کی تصدیق کریں
0     718
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • دبئی میں حکومت کا ملازمین پر انشورنس لازم کرنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات