السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اسلام میں شادی کرنے کے لئے استخارہ کرنا جائز ہےیا نہیں؟ اور اسلام میں استخارہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟
کسی بھی جائز کام کیلئے استخارہ کرنا نہ صرف جائز بلکہ مسنون عمل ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے استخارہ کی اپنی امت کو ترغیب دی ہے، اس لئے شادی و نکاح جیسے اہم معاملے کیلئے ضرور استخارہ کرنا چاہیے۔
كما في رد المحتار: (قوله ومنها ركعتا الاستخارة) عن جابر بن عبد الله قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا الاستخارة فی الأمور كلها كما يعلمنا السورة من القرآن يقول ”إذا هم أحدكم بالأمر فليركع ركعتين من غير الفريضة الخ اھ (2 /26)
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0