کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ :
مجھے عالمی اسکول پاکستان جو سیکولر ہے اور مسلمان اسکول سعودی عربیہ کی طرف سے ملازمت کی پیش کش ہے۔ آپ حضرات مفتیانِ کرام کا مشورہ کیا ہے ؟
استخارہ کر کے کسی ایک ملازمت کو اختیار کر سکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0