غیر مسلم سے تعلقات

عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

فتوی نمبر :
36161
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / غیر مسلم سے تعلقات

عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

السلام علیکم جناب مفتی صاحب! امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل سے بخیر ہونگے۔ میرا سوال یہ ہےکہ مسلمان عیسائیوں کا مذہبی تقاریب میں شرکت کر سکتے ہیں؟ کیا ان تقاریب میں کچھ کھا پی سکتے ہیں ؟ اگر کوئی عیسائی کرسمس پر کیک یا مٹھائی وغیرہ کھلائے تو کیا مسلمان کھا سکتا ہے؟ اگر کبھی عیسائی دفتر میں کوئی ہو اور وہ گھر کا کھانا لایا ہو،اور اصرار کرے کھانے پر تو کیا کھانا چاہیے؟ اگر نہیں کھائیں گے تو وہ ناراض ہو جائے گا؟ ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ میں اس لیے اس کے ساتھ کھاتا پیتا ہوں کہ شاید وہ مسلمان ہو جائے ۔ کیا میرا ایسا کرنا جائز ہے؟ براہ مہربانی تفصیل سے آگاہ کریں ؟ اور تمام مفتیان کرام سے دعاؤوں کی خصوصی درخواست ہے؟ والسلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جاننا چاہیئے کہ کرسمس عیسائیوں کا مذہبی تہوار ہے جسے عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے دن کے طور پر مناتے ہیں اور غیر مسلموں کی مذہبی تہوار میں شرکت کرنا یا اس دن انہیں اس تہوار کے لئے مبارک باد دینا کسی بھی مسلمان کے لئے شرعا ممنوع اور ناجائز ہے جس پر احادیث مبارکہ میں وعید بھی وارد ہوئی ہے، لہذا اس سے احتراز لازم ہے۔ جبکہ غیر مسلموں کا کھانا اگر پاک اور حلال ہونے کا یقین ہو تو اس کو کھانے میں حرج نہیں، لیکن اس طرح غیر مسلموں سے تعلق بڑھانے اور ان کے ساتھ کھانے کی عادت بنا لینا مکروہ ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي التاتارخانية: وما يأته به المجوس في نيروزهم من الاطعمة الى الاكابر والسادات من كانت بينهم وبينهم معرفة ذهاب و محئى فقد قيل ان من أخذ ذلك على وجه الموافقة لفرحهم يضر ذلك بدينه وان من أخذ لا على ذلك الوجه لا بأس به اھ(۵/ ۵۳۲)
و في شرح فقه الاكبر : و في الخلاصة من وضح قلنسوة المجوس على رأسه قال بعض يكفر قال بعض المتاخرين إن كان لضرورة البرد أولان البرد لا تعطيه اللين لا يكفر والا كفر اھ (ص: ۱۸۵) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36161کی تصدیق کریں
0     209
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم سے عید کے موقع پر ہدیہ اور کھانا قبول کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کمپنی کی فرنچائز وطن میں کھولنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سرِ عام صحابہ کو گالیاں دینے والے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنا - پڑھانا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کو ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر ملکی این جی اوز سے رفاہی کاموں میں مدد لینا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • شیعہ پڑوسی سے تعلق اور میل جول رکھنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • فجر اور ظہر کی سنتوں کی قضا - غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کی ماتحتی میں ملازمت اور دوستانہ تعلقات کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا مسلمان ہندو کے گھر کا یا اس کے پیسوں سے کھانا کھا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو سے خدمت لینےکا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • حج کے علاوہ عام حالات میں حلق کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ کاحکم؟ اور ملت و امت میں فرق؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی سے دوستانہ تعلق اور ان کی دعوت میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا کرسمس کے موقع پر گفٹ لینا یا گفٹ دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو کے ساتھ مشکل حالات میں کھانے پینے میں مددکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کے ساتھ کھانا کھانا اور ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • اہل کتاب کے علاوہ دوسرے کافروں کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک سیر و تفریح یا ملازمت کے لیے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • "میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو دوست کی شادی میں شرکت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات