گناہ و ناجائز

بیٹی کے لیے " جنت فاطمہ " نام رکھنا درست ہے؟

فتوی نمبر :
39254
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

بیٹی کے لیے " جنت فاطمہ " نام رکھنا درست ہے؟

میں نے اپنی بیٹی کا نام جنت فاطمہ رکھا ہے ، اور چینج بھی نہیں کر سکتی بہت پسند ہے، مجھے براہ کرم بتا دیں یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بہتر تو یہ ہے کہ فقط فاطمہ نام رکھ لیا جائے، تاہم جنت فاطمہ نام رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39254کی تصدیق کریں
0     54
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات