مجھے یہ چیز پوچھنی ہے کہ جو تکافل انشورنس ہے یہ حلال ہے کہ حرام ؟
جو تکافل کمپنیاں اپنے معاملات با قاعدہ مستند مفتیان کرام کے زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق سر انجام دیتی ہیں ان سے تکافل پالیسی لینے کی گنجائش ہو گی ورنہ نہیں۔واللہ اعلم بالصواب
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0