میری کزن کے شوہر کی وفات 5 دسمبر 2020 کو ہوئی تھی , ان کی عدت کس تاریخ کو ختم ہو گی ؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیجئے۔
سائل کی کزن کا شوہر جس دن فوت ہوا ہے اس کے بعد سے جب چار ماہ دس دن (یعنی 130 دن) مکمل ہو جائیں تو اس کی عدت مکمل ہو جائے گی۔
كما في الرد المختار :(و) العدة (للموت أربعة أشهر) بالأهلة لو في الغرة كما مر (وعشر) من الأيام بشرط بقاء النكاح صحيحا إلى الموت (مطلقا) وطئت أو لا.... (وضع) جميع (حملها) . لأن الحمل اسم لجميع ما في البطن. اھ(510/3)۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0