گناہ و ناجائز

نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کا حکم

فتوی نمبر :
46426
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کا حکم

اسلامی نیا پاکستان سر ٹیفکیٹ جائز ہے ، اور شریعت کے مطابق ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ غیر سودی بینکوں سے نیا پاکستان سر ٹیفکیٹ لینے اور اس پر حاصل ہونے والے منافع کو استعمال میں لانے کی گنجائش ہے، جبکہ سودی بینکوں کے ساتھ اس طرح معاملہ کرنا شرعاً جائز نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46426کی تصدیق کریں
0     478
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات