گناہ و ناجائز

درخت کاٹنے کا حکم

فتوی نمبر :
46645
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

درخت کاٹنے کا حکم

السلام علیکم! گھر کے باہر لگا درخت کٹوا سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی ضرورت کے لئے گھر کے باہر لگا درخت کٹوانے میں کوئی حرج نہیں ۔ بشرطیہ وہ درخت ذاتی ملکیت ہو۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46645کی تصدیق کریں
0     447
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات