گناہ و ناجائز

کسی دوسرے شخص کی کتاب اپنے نام سے چھاپنا

فتوی نمبر :
57255
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کسی دوسرے شخص کی کتاب اپنے نام سے چھاپنا

Amazon ایمازون پر دوسروں کی بنائی ہوئی کتاب
ڈاؤن لوڈ download کر کے ،مناسب تبدیلی کے ساتھ اپنےنام سے شائع کرنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی اورکی کتاب میں کچھ ردوبدل کرکے اسے اپنے نام شائع کرنا شرعااور قانونا ہر اعتبارسے جرم اور ممنوع فعل ہے، اس لیے اس طرز عمل سے مکمل اجتناب لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57255کی تصدیق کریں
0     722
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات