السلام علیکم
تین طلاق والی عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے ؟
مطلقہ عورت کو اگر حیض آتاہو تو تین یا ایک طلاق کے بعد مستقل تین حیض مکمل ہونے پر اسکی عدت ختم ہوگی ، جبکہ بڑھاپے وغیرہ کی وجہ سے حیض نہ آتاہو تو طلاق کے بعد تین ماہ گزرنے سے اس عورت کی عدت مکمل ہوجائے گی -
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0