رسالت و نبوت

امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

فتوی نمبر :
60544
| تاریخ :
2008-10-17
عقائد / ایمان و کفر / رسالت و نبوت

امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مخلوق کے تمام اعمال کا ( خواہ درود و سلام ہوں) نبی علیہ السلام پر ، پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا شرک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسا عقیدہ رکھنا تو قطعاً شرک نہیں، بلکہ یہ اہلِ سنت و الجماعت کا متفق علیہ عقیدہ ہے اور احادیثِ مبارکہ سے عرضِ اعمال کا بخوبی ثبوت ملتا ہے ، سائل کو کس بناء پر شبۂ شرک ہوا ہے ، اگر وہ اس کی مکمل وضاحت و صراحت لکھ کر بھیج دے تو اس پر بھی غور کیا جائیگا۔(روایات حوالہ جات میں ملاحظہ ہوں )

مأخَذُ الفَتوی

ففی تفسير روح المعاني:﴿وَجِئْنا بِكَ شَهِيداً عَلى هؤُلاءِ﴾ (إلی قوله) فإن أعمال أمته - عليه الصلاة والسلام - تعرض عليه بعد موته. فقد روي عنه - صلى الله عليه وسلم - أنه قال: «حياتي خير لكم تحدثون ويحدث لكم ومماتي خير لكم تعرض على أعمالكم فما رأيت من خير حمدت الله عليه وما رأيت من شر استغفرت الله تعالى لكم» بل جاء أن أعمال العبد تعرض على أقاربه من الموتى اھ(7/ 450)۔
و فی سنن النسائی: عن أوس بن أوس عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فيه خلق آدم عليه السلام و فيه قبض و فيه النفخة و فيه الصعقة فأكثروا علي من الصلاة فإن صلاتكم معروضة علي قالوا يا رسول الله وكيف تعرض صلاتنا عليك و قد أرمت أي يقولون قد بليت قال إن الله عز وجل قد حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء عليهم السلام اھ( 3/101)۔
و فی المشکوة المصابيح: من صلی علی عند قبری سمعته و من صلی علی نائیاً ابلغته اھ(ص:87)۔
و فیه ایضا: ان للہ ملئكة سیاحین فی الارض یبلغونی من امتی السلام اھ (86)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60544کی تصدیق کریں
0     1174
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انبیاء سے خطاء اجتہادی ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد تمام انسانیت امت رسول ہیں یا صرف مسلمان ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • دعوتِ دین اور اقامتِ دین میں فرق اور حضورؐ کی بعثت کا مقصد

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام کو باضابطہ نبوت چالیس سال کی عمر میں ملی

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • درست عقیدہ کے ساتھ ’’یامحمد‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 1
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانا بدعت ہے تو اس دن سیرت کے جلسے کرنا کیسے جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • توہین رسالت کے بعد بھی فیس بُک کو استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • گستاخِ رسولؐ کی توبہ کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • کیا کفار بھی آپ علیہ السلام کے امتی ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام نور ہیں یا بشر؟ اور کیاآپ علیہ السلام اللہ کے نور سے پیدا شدہ ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • یہ کہناکہ حضورؐ لوگوں سے ، پرانے قصے سن کر بطورِ قرآن پیش کر تے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • غسل کرتے وقت ستر کا ڈھانپنا-وسیلہ کی حقیقت-شرک اور کفر کیا ہے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپﷺ کے لیے ’’حضور‘‘ کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • انبیاء علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد کی تعیین کا مسئلہ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • بشریتِ رسولؐ کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • محفلِ میلاد میں حضورؐ کی آمد کا عقیدہ رکھنااور اس بناء پر کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات