رسالت و نبوت

حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

فتوی نمبر :
8570
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / رسالت و نبوت

حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ!
مفتی صاحب! میرا سوال ہے کہ وحی اور حدیث میں کیا فرق ہے؟ جہاں تک مجھے پتہ ہے کہ وحی وہ ہے جو قرآن میں آگیا اور حدیث وہ ہے جو ہمارے نبیﷺ نے فرمایا تو ایک موقع پر ہمارے نبی نے منبر پر کھڑے ہوکر فرمایا تھا کہ پوچھو قیامت کی آنے والی نشانیوں کے بارے میں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے نبی کو غیب کا علم تھا، اگر میں غلط ہوں تو براہ مہربانی وضاحت کردیں۔ شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حدیث بھی وحی کی ایک قسم ہے جسے عند المحدثین والفقہاء وحی غیر متلو کہتے ہیں جبکہ قرآن پاک وحی متلو کہلاتا ہے لیکن اس کے باوجود آپ ﷺ عالم الغیب نہیں، آپ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی فرشتے وغیرہ کے ذریعے جتنا بتایا جاتا اتنے کے آپ عالم تھے اور اسی کی اپنیامت کو بھی تعلیم دی ہے جبکہ علم غیب وہ کہلاتا ہے جو بغیر واسطے کے حاصل ہو جیسے اللہ تعالیٰ کی ذات کو حاصل ہے اس لیے آنحضرت ﷺ کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کہ آپ عالمِ الغیب ہیں شرکیہ عقیدہ ہے اس سے توبہ اور اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في تفسیر روح المعاني: وتعقبه صاحب الكشف بأنه غير قادح لأنه بمنزلة أن يقول الله تعالى لنبيه عليه الصلاة والسلام: متى ما ظننت بكذا فهو حكمي أي كل ما ألقيته في قلبك فهو مرادي فيكون وحيا حقيقة (ٳلی قولہ) ولا يبعد عندي أن يحمل قوله تعالى: وما ينطق عن الهوى على العموم اھ (۲۷/۴۶)۔
وقال اللہ تعالی: قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ۔ (النمل:۶۵) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8570کی تصدیق کریں
0     1396
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انبیاء سے خطاء اجتہادی ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد تمام انسانیت امت رسول ہیں یا صرف مسلمان ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • دعوتِ دین اور اقامتِ دین میں فرق اور حضورؐ کی بعثت کا مقصد

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام کو باضابطہ نبوت چالیس سال کی عمر میں ملی

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • درست عقیدہ کے ساتھ ’’یامحمد‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 1
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانا بدعت ہے تو اس دن سیرت کے جلسے کرنا کیسے جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • توہین رسالت کے بعد بھی فیس بُک کو استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • گستاخِ رسولؐ کی توبہ کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • کیا کفار بھی آپ علیہ السلام کے امتی ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام نور ہیں یا بشر؟ اور کیاآپ علیہ السلام اللہ کے نور سے پیدا شدہ ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • یہ کہناکہ حضورؐ لوگوں سے ، پرانے قصے سن کر بطورِ قرآن پیش کر تے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • غسل کرتے وقت ستر کا ڈھانپنا-وسیلہ کی حقیقت-شرک اور کفر کیا ہے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپﷺ کے لیے ’’حضور‘‘ کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • انبیاء علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد کی تعیین کا مسئلہ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • بشریتِ رسولؐ کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • محفلِ میلاد میں حضورؐ کی آمد کا عقیدہ رکھنااور اس بناء پر کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات