گناہ و ناجائز

لوگوں کی غیبت کرنا

فتوی نمبر :
62481
| تاریخ :
2023-02-22
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

لوگوں کی غیبت کرنا

کیا غیبت و چغل خوری کرنے کی اسلام اجازت دیتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ کسی کی غیبت کرنا یا چغلی لگانا دونوں کبیرہ گناہ ہیں،جس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر کسی شخص میں کوئی ایسی خرابی یا برائی ہو جس سے دوسرے لوگوں کوبھی نقصان ہوسکتاہے ، تو ایسے شخص کی برائی اور خرابی سے اور لوگوں کو بچانے کیلئے اس شخص کی برائی سے اور لوگوں کو آگاہ کیا جاسکتاہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62481کی تصدیق کریں
0     540
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات