نان و نفقہ

شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

فتوی نمبر :
64286
| تاریخ :
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
اگرشوہرکی اجازت کے بغیر بیوی میکے چلی جائے تو کیا وہ نکاح نامہ میں درج خرچہ بصورت ناچاقی کی حقدار ہوگی ؟ جبکہ یہ حرکت ایک سے زیادہ بار ہو چکی ہو ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کا میکے جانا اور بلانے کے باوجود واپس گھر نہ آنا شرعاً جائز نہیں، بلکہ شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے وہ گناہ گار ہو گی، اور ایسی صورت میں گھر سے باہر جتنے دن رہے گی تو ان دنوں کے نان نفقہ کی حقدار بھی نہ ہوگی، لہذا بیوی پر لازم ہے کہ بلا اجازت شوہر کے گھرسے باہر نہ جائے تا کہ گھر کا ماحول خراب نہ ہو اور شوہر کو بھی چاہیئے کہ وقتا فوقتاً بیوی کو والدین سے ملنے لے جایا کرے ، تاکہ بیوی کی دل جوئی ہو اور اسے نافرمانی کرنے کا موقع نہ ملے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مصنف عبد الرزاق: عن الشعبي قال: ليس للعاصية نفقة، يقول اذا عصت زوجھا فخرجت بغير اذنه اھ (7/95)۔
وفي الفتاویٰ الهندية: وان نشرت فلانفقة لها حتى تعود إلى منزله، والناشرة ھی الخارجة عن منزل زوجها المانعة نفسها منه اھ (1/545)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 64286کی تصدیق کریں
0     806
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والد کے گھر میں الگ رہائش کے باوجود بیوی کا علیحدہ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات