احرام کی حالت میں واش روم سے فراغت کے بعد ہاتھ کیسے دھوئیں ؟ہر چیز ٹشو ، صابن وغیرہ پر خوشبو لگی ہوتی ہے
حاجیوں اور معتمرین کیلئے بغیر خوشبو والا صابن موجود ہوتاہے وہ استعمال کرسکتے ہیں،جبکہ ٹشو میں کوئی خوشبو نہیں ہوتی یا اس کی خوشبو انسان کے اعضاء وغیرہ میں نہیں لگتی ،اس لئے ٹشو پیپر اور بغیر خوشبو والا صابن استعمال کرنا جائز ہے -