گناہ و ناجائز

قدبڑھانے والی ادویات کے استعمال کا حکم

فتوی نمبر :
65470
| تاریخ :
2023-06-18
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

قدبڑھانے والی ادویات کے استعمال کا حکم

کیا قد بڑھانے والے ادویات کا استعمال شرعی طور پر جائز ہیں ؟ کوئی گناہ تو نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قد بڑھانے والی ادویات میں کوئی حرام اور نجس اشیاء شامل نہ ہوں ، تو ان دواؤں کے استعمال کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65470کی تصدیق کریں
0     587
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات