گناہ و ناجائز

کسی شخص کی زمین یا سرکاری زمین پر درخت لگانا

فتوی نمبر :
65474
| تاریخ :
2023-06-18
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کسی شخص کی زمین یا سرکاری زمین پر درخت لگانا

کیا ہم کسی اور کی جائیداد یا سرکاری زمین پر درخت لگا سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سرکاری زمین ہو یا کسی غیر کی زمین , مالک یا بااختیار لوگوں کی اجازت کے بغیر درخت لگانا درست نہیں،جس سے احتراز لازم ہے-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65474کی تصدیق کریں
0     757
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات