گناہ و ناجائز

غیر مسلم عورت سے مسلمان مرد کا مصافحہ کرنا

فتوی نمبر :
67119
| تاریخ :
2023-08-20
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

غیر مسلم عورت سے مسلمان مرد کا مصافحہ کرنا

کیا غیر مسلم عورت سے مسلمان مرد کو مصافحہ کرنا جائز اور درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی مسلمان مرد کا کسی بھی اجنبی اور غیر محرم عورت سے چاہے کافر ہو یا مسلمان مصافحہ کرنا درست نہیں، جس سے اجتناب لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67119کی تصدیق کریں
0     550
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات