نان و نفقہ

عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

فتوی نمبر :
69491
| تاریخ :
2023-11-30
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے بذریعہ طلاق نامہ مجھے طلاق دیدی ہے ، اب طلاق کےبعد عدت تو شوہر کے گھر لازم ہوتی ہے ، مگر میرے شوہر نے مجھے میرے والدین کے گھر بھیج دیا ہے ، اب اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں کہ عدت کا خرچہ شوہر کے ذمہ لازم ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

طلاق کے بعد سائلہ کےذمہ شوہر کے گھر ہی عدت مکمل کرنا لازم تھا ، البتہ اگر سائلہ کو اس کے شوہر نے ہی والدین کے ہاں بھیجا ہو،تو ایسی صورت میں بھی شوہر کےذمہ عدت کے ایام کانفقہ لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: قوله و لو هي في بيت أبيها فان لھا النفقۃ لقیام الاحتباس ، و کذا لو مرضت ثم الیہ نقلت ۔الخ
و فی رد المحتار (تحت قولہ و لو هي في بيت أبيها) تعميم لقوله فتجب للزوجة ، و هذا ظاهر الرواية ، فتجب النفقة من حين العقد الصحيح و إن لم تنتقل إلى منزل الزوج إذا لم يطلبها. و قال بعض المتأخرين: لا تجب ما لم تزف إلى منزله ، و هو رواية عن أبي يوسف و اختاره القدوري و ليس الفتوى عليه ، و تمامه في الفتح. (3/ 575)۔
و فیہ ایضاً : (و تعتدان) أي معتدة طلاق و موت (في بيت وجبت فيه) و لا يخرجان منه (إلا أن تخرج أو ينهدم المنزل،أو تخاف) انهدامه ، أو (تلف مالها ، أو لاتجد كراء البيت) و نحو ذلك من الضرورات فتخرج لأقرب موضع إليه اھ(536/3)۔
و فی الفتاوى الهنديۃ : المعتدة عن الطلاق تستحق النفقة و السكنى كان الطلاق رجعيا أو بائنا ، أو ثلاثا حاملا كانت المرأة ، أو لم تكن كذا في فتاوى قاضي خان ، الأصل أن الفرقة متى كانت من جهة الزوج فلها النفقة ، و إن كانت من جهة المرأة إن كانت بحق لها النفقة و إن كانت بمعصية لا نفقة لها، و إن كانت بمعنى من جهة غيرها فلها النفقة فللملاعنة النفقة و السكنى و المبانة بالخلع و الإيلاء و ردة الزوج و مجامعة الزوج أمها تستحق الخ (1/ 557)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
میر اٖفضل اکبر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69491کی تصدیق کریں
0     695
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعد بچوں کا خرچہ کس کے ذمہ ہوگا ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات