احکام عدت

اگر اور کوئی موجود نہ ہو توشوہر کے گھر میں عدت گزارنے کا حکم

فتوی نمبر :
73090
| تاریخ :
2024-05-11
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

اگر اور کوئی موجود نہ ہو توشوہر کے گھر میں عدت گزارنے کا حکم

میری طلاق ہوگئی اور میری طلاق کا میں نے کسی کو نہیں بتایا سوائے ماں اور بہن کے،میرے باپ اور بھائی کو بھی نہیں معلوم ،میں اپنی عدت اپنے شوہر کے گھر میں ہی کررہی ہوں، وہاں اور کوئی نہیں ہوتا سوائے میرے شوہر کےجو ضرورت کی چیزیں دینے آجاتا ہے،میری تمام ضرورت کی چیزیں میرا شوہر ہی لا کر دیتا ہے،کیا میں اس طرح اپنی عدت مکمل کر سکتی ہوں اسی گھر میں؟ اس کے بعد پھر ہم نے حلالہ کرنا ہے،رہنمائی فرمائیں، جزاک اللّہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے شوہر نے اگر واقعۃً سائلہ کو تین طلاقیں دیدی ہوں تو اس سے حرمت مغلظہ ثابت ہوکر دونوں کا نکاح ختم ہوچکا ہے، اب رجوع نہیں ہوسکتا اور حلالہ شرعیہ کے بغیر باہم عقدِ نکاح بھی نہیں ہوسکتا، چونکہ سائلہ پر اپنے شوہر کے گھر عدت پوری کرنا شرعاً لازم ہے، البتہ دوران عدت سائلہ کا اپنے شوہر کے سامنے بے حجاب آنا جانا اور بلاضرورت بات چیت کرنا تنہائی اختیار کرنا شرعاً جائز نہیں، جس سے بہر صوت احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتارتحت:(قوله والسكنى) يلزم أن تلزم المنزل الذي يسكنان فيه قبل الطلاق الخ(مطلب فی نفقۃ المطلقۃ، ج3، ص609،ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد خباب ارباب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73090کی تصدیق کریں
0     660
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہرکی وفات کی اطلاع اگرتاخیرسے مل جائے، توعدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • دوران عدت بیٹی کے رشتہ کے لئے گھرسےنکلنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عدت 0
  • بیوہ کی عدت اور اسکے احکام

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت ملازمت پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیوہ ہوجانے کے بعد عورت کا ہمیشہ یا تا عقدِ ثانی زیورات کا استعمال ترک کردینا

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر سے دو سال الگ رہنے کے بعد طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی و سرپرست کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 3
  • گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے اور پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عدت 0
  • بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • معمر خاتون کے لئے عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیماری کے سبب ماہواری میں تاخیر ہونے کی وجہ سے عدت اور نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • حمل ضائع ہونےسے عدت ختم ہونےکاحکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • والدین کے گھر عدت گزارنے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 2
  • حالت حیض میں طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ادا کردہ فیس کے ضائع ہونے کے خدشے کی صورت میں عدت ترک کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نواسے کا سوتیلی نانی سے بات چیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عورت میکے میں ہو, اس صورت میں طلاق ہوجانے پر عدت کے احکامات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدتِِ وفات میں چمکدار کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • جسمانی تعلق قائم ہونے سے قبل شوہر کا انتقال ہوجانے پر عدت کا مسئلہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ہمبستری سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی ابتداء پہلی طلاق سے ہوگی یا آخری طلاق سے ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر سے کئی عرصہ الگ رہنے کی صورت میں طلاق کے بعد عدت لازم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
Related Topics متعلقه موضوعات