السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر کے مرنے کے بعد بیوی جو عدت گزا رتی ہے تو لوگوں میں مشہور یہ ہے کہ اس عدت کے ختم ہونے کے بعد سب سے پہلے بھائی کے گھر جانا بہتر ہے کیا یہ بات ٹھیک ہے یا غلط؟
واضح ہو کہ عوام میں جو یہ بات مشہور ہے کہ عدت وفات کے بعد بیوہ کے لیے سب سے پہلے اپنے بھائی کے گھر جانا بہتر ہے، شرعا اس کی کوئی اصل نہیں ،بلکہ یہ عوام کی مشہور کی ہوئی بات ہے۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0