معاشی اسکیمز

اسرائیلی کمپنیوں کے پلیٹ فارم استعمال کرکے آمدن حاصل کرنا

فتوی نمبر :
77549
| تاریخ :
2024-08-20
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / معاشی اسکیمز

اسرائیلی کمپنیوں کے پلیٹ فارم استعمال کرکے آمدن حاصل کرنا

میرا ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آن لائن کمائی سے متعلق ایک سوال تھا کہ آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟یہ سوال میرے ذہن میں اس وقت سے گھومنے لگا جب اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں پر کی جانے والی نسل کشی تمام خبروں میں پھیل گئی،ڈیجیٹل مارکیٹرکےطور پر کیے جانے والے بڑے کاروباری طریقوں میں میٹا، گوگل، ایمیزون،مائیکروسافٹ وغیرہ جیسے پلیٹ فارمز کا استعمال شامل ہے، ان پلیٹ فارمز/کمپنیوں کے مالکان واضح طور پر اسرائیل کے جرائم کی حمایت کرتے ہیں.اب دواہم سوالات پیدا ہوتے ہیں،
1:کیا ان پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا جائز ہے جیسا کہ ہم فی الحال اپنے روزمرہ کے معمولات کے کاموں میں ان کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ فائدہ مند بھی ہیں، جیسے کہ واٹس ایپ (میٹا کی ملکیت) مواصلات کے لیے گوگل برائے کاروبار، یوٹیوب برائے تعلیم وغیرہ
2:کیا یہ جانتے ہوئے کہ ان کے مالکان ہمارے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں ان پلیٹ فارمز کے ذریعےاستعمال کر کے کمائی جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ فلیٹ فارم کا چونکہ کوئی متبادل موجود نہیں،اور موجودہ دور میں ان فلیٹ فارم کا استعمال ضرورت کا درجہ اختیار کر چکا ہے، جن کو ترک کرنے سے شدید حرج کا اندیشہ ہے، اس لئے مجبوراً ان پلیٹ فارم کو استعمال کرنے اور ان کے ذریعے جائز طریقے سے کمائی حاصل کرنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: وتعاونوا علی البر والتقوٰی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان الخ (سورۃ مائدۃ،آیۃ2)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77549کی تصدیق کریں
0     21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریڈنگ کا حکم - future or spot trading

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 14
  • ٹیلی نار کی سم لگاؤ آفر کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر چارجز وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   معاشی اسکیمز 4
  • کیش بیک کی رقم کس کی ملکیت شمار ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   معاشی اسکیمز 0
  • "ٹورن کرپٹو کرنسی" کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • این آر جی کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اپنی سیونگ کو کس طرح محفوظ کیاجاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • اسٹاک مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • نیشنل بینک کے" اعتماد ماہانہ بچت اکاؤنٹ" کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • آنلائن ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 2
  • سافٹ ویئر انجینئیر کا بینک کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 3
  • ڈراپ شپنگ - بغیر قبضہ کئے چیز کو فروخت کرنا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • تکافل پروگرامز میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "گوگل ایڈورڈ" کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "بائے ون گیٹ ون فری " (ایک چیز کی خریداری پر دوسری مفت) اسکیم کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • "فارسیج " نام کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • انشورنس والوں کو ویب سائٹ بنا کر دینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • Ruling on Investment in Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • How is it to trade on Digital Currency

    یونیکوڈ   انگلش   معاشی اسکیمز 0
  • فری لانسنگ میں کام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 1
  • "الفاچیٹ جی پی ڈی" ویب سائٹ کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
  • آنلائن بی سی میں سروس چارج کے نام پر پیسے لینا

    یونیکوڈ   معاشی اسکیمز 0
Related Topics متعلقه موضوعات