طلاق کی عدت میں سوتیلی ماں کے بھائی سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
واضح ہو کہ سوتیلی ماں کا بھائی شرعاً غیر محرم رشتہ داروں میں سے شمار ہوتا ہے، لہٰذا سوتیلی ماں کے بھائی سے پردہ کرنا چاہے طلاق کی عدت کے دوران ہو یا اس سے پہلے اور بعد ،ہرحال میں لازم اور ضروری ہے۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0