انشورنس یا بیمہ پالیسی

علاج کی ٖغرض سے بیمہ کروانا

فتوی نمبر :
80350
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

علاج کی ٖغرض سے بیمہ کروانا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام وعلماءِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری کمپنی میڈیکل کی سہولت فراہم کر رہی ہے، لیکن یہ سہولت براہِ راست کمپنی مہیا نہیں کر رہی، بلکہ بذریعہ ایک انشورنس کمپنی مہیا کر رہی ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ ہماری کمپنی مذکورہ انشورنس کمپنی کو ایک طے شدہ مخصوص رقم پریمیم ادا کرے گی، جس کے بدلے میں انشورنس کمپنی اپنے پاس سے کمپنی کے افراد کو ایک مخصوص حد تک کے علاج کی سہولت مہیا کرے گی، مثال کے طور پر کمپنی ۲۰۰۰۰ روپے ماہانہ انشورنس کمپنی کو ادا کرے گی، جس کے بدلے میں انشورنس کمپنی کسی بھی انشورنس فرد کے ہسپتال کا خرچ براہِ راست ہسپتال کو ادا کرےگی،اس میں ایکسیڈنٹ یا کسی بھی غرض کی صورت میں ہسپتال میں داخل ہونے کی صورت میں ہونے والے اخراجات اس زمرے میں آتے ہیں، آپ شریعت کی روشنی میں فرمائیں کہ کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

علاج کے لئے مذکور طریقہ سے بیمہ کرانا جائز نہیں، جس سے احترازلازم ہے، تاہم اگر کسی کمپنی نے مذکو ربیمہ کرایا ہو تو دونوں رقمیں مخلوط ہونے کی وجہ سے اس سے علاج کرانے کی اگرچہ گنجائش بھی ہے،مگر اس سے احتراز بہرحال بہتر ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نور حبیب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80350کی تصدیق کریں
0     562
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات