محترم جناب مفتی صاحب! جامعہ بنوریہ کراچی
مجھ کو Pak-Qatar family Takaful کے Share's fare Plan پر فتویٰ چاہیئے , یہ اسلامی اور شرعی طریقہ سے صحیح ہے یا نہیں؟ جبکہ اس کمپنی کے پاس دارالعلوم کراچی کا سر ٹیفکیٹ اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ موجود ہے - برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں کہ میں اپنے بچوں کیلئے انوسمنٹ کر سکتا ہوں یا نہیں؟
واضح ہو کہ پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار ربا، قمار اور غرر پر مبنی نہیں، بلکہ امدادِ باہمی اور وقف کے اصول و ضوابط پر مبنی ہے۔ اور یہ انشورنس کا جائز نعم البدل ہے، جو بلاشبہ جائز اور درست ہے ،اس لئے اس کی" Share's Care یا Share's fare Plan" پالیسی وغیرہ لینے اور اس میں انوسمینٹ کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0