غیر مسلم سے تعلقات

طلاق کےبعد بھی بیوی کا شوہر سے علیحدہ نہ رہنا اور شوہر کا اس کوعلیحدہ کرنے کے لئے زہر دینا

فتوی نمبر :
83110
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / غیر مسلم سے تعلقات

طلاق کےبعد بھی بیوی کا شوہر سے علیحدہ نہ رہنا اور شوہر کا اس کوعلیحدہ کرنے کے لئے زہر دینا

ایک عورت جو کہ شوہر پر حرام ہو چکی ہے ، لیکن کسی بھی طریقے سے شوہر کو چھوڑتی نہیں، کیا شوہر اس سے جان چھڑانے کی خاطر اس کو زہر سے کسی طریقے سے قتل کر سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بیوی یا کسی بھی دوسرے شخص کو بلا وجہِ شرعی قتل کرنا جائز نہیں، جس سے احتراز واجب ہے۔ البتہ شخصِ مذکور کی بیوی اگر واقعۃً اس پر حرام ہو چکی ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ فوراً اس سے علیحدگی اختیار کرے ،اسے نرمی سے سمجھا کر یا خاندان کے بڑوں کے ذریعہ (اصل واقعہ کی وضاحت کرکے ) اُسے اپنے سے الگ کر دے ، اس کے باوجود بھی اگر وہ الگ رہنے پر آمادہ نہ ہو تو ایسی صورت میں قانونی چارہ جوئی کے ذریعہ بھی وہ مذکور عورت کو الگ کرنے کا مجاز ہے، اور اسے ایسا ہی کرنا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تبارك وتعالى : وما كان لمؤمن ان يقتل مؤمنا الا خطأ : الآية (سورة النساء: ٩٢٠ ) ۔
و في الدر المختار: بل يجب على القاضي التفريق بينهما (وتجب العدة بعد الوطء) لا الخلوة للطلاق لا للموت (من وقت التفريق) أو متاركة الزوج اھ (3/ 133)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبید اللہ رحمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 83110کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم سے عید کے موقع پر ہدیہ اور کھانا قبول کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کمپنی کی فرنچائز وطن میں کھولنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سرِ عام صحابہ کو گالیاں دینے والے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنا - پڑھانا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کو ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر ملکی این جی اوز سے رفاہی کاموں میں مدد لینا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • شیعہ پڑوسی سے تعلق اور میل جول رکھنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • فجر اور ظہر کی سنتوں کی قضا - غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کی ماتحتی میں ملازمت اور دوستانہ تعلقات کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا مسلمان ہندو کے گھر کا یا اس کے پیسوں سے کھانا کھا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو سے خدمت لینےکا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • حج کے علاوہ عام حالات میں حلق کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ کاحکم؟ اور ملت و امت میں فرق؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • آفس میں عیسائی کے ساتھ کھانا کھانے کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی سے دوستانہ تعلق اور ان کی دعوت میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا کرسمس کے موقع پر گفٹ لینا یا گفٹ دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو کے ساتھ مشکل حالات میں کھانے پینے میں مددکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کے ساتھ کھانا کھانا اور ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • اہل کتاب کے علاوہ دوسرے کافروں کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک سیر و تفریح یا ملازمت کے لیے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • "میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات