متفرقات

تلاوتِ قرآن میں فحش غلطیاں کرنے والے کی تلاوت کا حکم

فتوی نمبر :
84347
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

تلاوتِ قرآن میں فحش غلطیاں کرنے والے کی تلاوت کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاتہ!
ہمارے مدرسے میں کچھ طالب العلم ایسے ہیں جو کہ حافظ نہیں ہیں ، اس کے با وجود جب وہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں تو غالباً وہ بہت غلطیاں کرتے ہیں اور کبھی کبھار بہت فحش غلطیاں کرتے ہیں۔ کیا ان کے لئے قرآن پڑھنا جائز ہے یا پہلے کسی قاری کے پاس سیکھ کر پھر پڑھنا چاہیئے ؟ اس حالت میں ان کی تلاوت کا کیا حکم ہے؟ مدلّل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔ والسلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے طلباء کو کسی ماہر قاری صاحب سے اپنی تجوید درست کروانا لازم ہے تاہم وہ سیکھنے کے دوران تلاوت بھی کر سکتے ہیں اسے بند نہ کریں۔

مأخَذُ الفَتوی

و في صحيح مسلم: عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الماهر بالقرآن مع السفرة الكرام البررة، والذي يقرأ القرآن ويتتعتع فيه، وهو عليه شاق، له أجران». (1/ 549)۔
و في شرح صحيح مسلم للنووي: ويتتعتع فيه وهو عليه شاق له أجران". (إلی قوله) وأما الذي يتتعتع فيه فهو الذي يتردد في تلاوته لضعف حفظه فله أجران: أجر بالقراءة وأجر بتتعته في تلاوته ومشقته اھ (19/ 178)۔
و في فتح الملهم : قوله يتتعتع فيه أی یتردد و يتلب عليه لسانه ويقف فى قراءته لعدم مهارته والتعتعة في الكلام التردد فيه من حصر أو وعى يقال تعتع لسانه إذا توقّف في الكلام ولم يطعه لسانه قوله وهو عليه شاق أى والحال أن القرآن في حصوله أوتردد فيه عليه شديد يصيبه منه مشقة اھ (۵/ ۲۳۵)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 84347کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات