سود

آٹا اور چینی وغیرہ قرض لینے کا حکم

فتوی نمبر :
84540
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / سود

آٹا اور چینی وغیرہ قرض لینے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک زمیندار ہوں، ہوتا یہ ہے کہ کبھی میرے پاس کھاد " یوریا" وغیر ہ ختم ہو جاتی ہے، تو میں کسی اور زمیندار سے حسبِ ضرورت پانچ یا چھ بوری یوریا کھاد لے لیتا ہوں ،پھر جب میری کھاد آ جاتی ہے تو میں اس زمیندار کو وہ بوریاں واپس کر دیتا ہوں ، کیا اس طرح کرناشریعت مطہرہ کی روشنی میں جائز ہے ؟ اسی طرح ہمارے گھر میں بسا اوقات آٹا ختم ہو جاتا ہے، تو ہم پڑوسیوں سے ایک ڈبا آٹا ادھارلے لیتے ہیں، جو تین چار کلو کا ہوتا ہے یا کبھی گھی چینی ادھار لیتے ہیں، پھر جب ہمارا سودا سلف آجاتا ہے تو ہم وہ لی ہوئی چیز میں واپس کر دیتے ہیں، ایسا کر ناشر نا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جتنی کھاد یا چینی آٹا وغیرہ ادھار لیا ہو ، اور جس برتن یا وزن کے مطابق لیا ہو، اتناہی بعد میں واپس کیا جائے، تو بوقت ضرورت اس کا تبادلہ کرنا بھی جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففى الدر المختار: فصل في القرض (هو) لغة: ما تعطيه لتتقاضاه، وشرعا: ما تعطيه من مثلي لتتقاضاه وهو أخصر من قوله (عقد مخصوص) أي بلفظ القرض ونحوه (يرد على دفع مال) بمنزلة الجنس (مثلي) خرج القيمي (لآخر ليرد مثله) خرج نحو وديعة وهبة. (وصح) القرض (في مثلي) هو كل ما يضمن بالمثل عند الاستهلاك (لا في غيره) من القيميات كحيوان وحطب وعقار وكل متفاوت لتعذر رد المثل. واعلم أن المقبوض بقرض فاسد كمقبوض ببيع فاسد سواء اھ (5/ 161)۔
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله في مثلي) كالمكيل والموزون والمعدود المتقارب كالجوز والبيض. وحاصله: أن المثلي ما لا تتفاوت آحاده أي تفاوتا تختلف به القيمة فإن نحوه الجوز تتفاوت آحاده تفاوتا يسيرا اھ (5/ 161)۔
و في الدر المختار: وفيها استقراض العجين وزنا يجوز وينبغي جوازه في الخميرة بلا وزن «سئل رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن خميرة يتعاطاها الجيران أيكون ربا فقال ما رآه المسلمون حسنا فهو عند الله حسن وما رآه المسلمون قبيحا فهو عند الله قبيح» (5/ 167) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام یسین شبیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84540کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات