گناہ و ناجائز

ٖغیر مسلم ممالک میں روزگارکی تلاش میں جانے کاحکم

فتوی نمبر :
11697
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

ٖغیر مسلم ممالک میں روزگارکی تلاش میں جانے کاحکم

کیا کسی کافر ملک میں روزگار کی تلاش میں اپنے حالات بہتر کرنے کے لئے جانا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! جائز ہے، بشرطیکہ وہاں جا کر ان کے ماحول سے متاثر ہوکر اپنے دین وایمان اور اخلاق وعادات کے خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (دخل مسلم دار الحرب بأمان حرم تعرضه لشيء) من دم ومال وفرج (4/ 166)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بہادر علی سرور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11697کی تصدیق کریں
0     393
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات