کیا کسی کافر ملک میں روزگار کی تلاش میں اپنے حالات بہتر کرنے کے لئے جانا جائز ہے؟
جی ہاں! جائز ہے، بشرطیکہ وہاں جا کر ان کے ماحول سے متاثر ہوکر اپنے دین وایمان اور اخلاق وعادات کے خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔
ففی الدر المختار: (دخل مسلم دار الحرب بأمان حرم تعرضه لشيء) من دم ومال وفرج (4/ 166)۔