مباحات

چین والی گھڑی کا پہننے کا حکم

فتوی نمبر :
12519
| تاریخ :
2011-07-12
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

چین والی گھڑی کا پہننے کا حکم

چین والی گھڑی امام کے لیے مکروہ ہے، حوالہ بتا دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بطور ضرورت چین والی گھڑی کا پہننا امام اور غیر امام سب کے لیے جائز ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12519کی تصدیق کریں
0     1025
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات