کاروبار

قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

فتوی نمبر :
13525
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

sir, i want to purchase a CAR (second hand) from any shop,but i want to purchase this in monthly installment. is it jaiz?? some downpayment is given to Shopman,and he gives me a car...but during the period of installment the car is not in my name.when i give complete money to shopman in form of installment than after Car owner name is changed to my name.. is it true?thanks also tell the procedure when i got the same car from bank??in shape of installment.......

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

كسى شخص يا ادارہ كے ساته قسطوں پر خريدو فروخت كا معاملہ اگر اس طر ح كرليا جائے كہ پہلى مجلس عقد ميں ايگريمنٹ كرتے وقت يہ بات واضح ہوجائے كہ يہ لين دين ادهاراورقسطوں پر ہوگا ،اوركل قيمت طے ہونے كے بعد اس كى قسطيں بهى متعين كرلى جائے اوريہ بهى طے كرليا جائے كہ ہرقسط كى ماليت اتنى ہوگى اوركسى قسط كے مؤخريا شارٹ ہونے پرمزيدكوئى چارجز اورجرمانہ بهى نہيں ہوگا،تواس طرح قسطوں پر كسى چيز كا حاصل كرناشرعا بهى جائز اوردرست ہے ،اس صورت ميں جب تك قسطيں پورى ادانہ كى جائيں اس وقت تك اس چيز كے اصل كاغذات مالك كو روك ركهنے كا حق حاصل ہے ، جبكہ خريداركے نام نہ كرنا درست نہيں ، اس سے احتراز ضرورى ہے،اوراس معاملہ ميں نئى اورپرانى كار كے حكم ميں شرعا كوئى فرق نہيں

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13525کی تصدیق کریں
1     2099
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات