کاروبار

سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

فتوی نمبر :
47446
| تاریخ :
2021-09-23
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

السلامُ علیکم امید ہیکہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ کوئی شخص سردیوں کے موسم میں پنکھے وغیرہ خریدتا ہے اور گرمیوں میں وہ اشیاء مہنگی ہو جاتی ہیں تو انہیں مہنگا فروخت کرتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ کیا یہ منافع جائز ہے؟ راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
جزاک اللّہ خیر

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سردی کے موسم میں پنکھے وغیرہ کم قیمت پر خرید کر گرمیوں کے موسم میں قیمتِ خرید سے زیادہ پر فروخت کرکے نفع کمانا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فقہ التاجر المسلم (تحدید ربح التجار) إن المتتبع لآیات القرآن الکریم ولأحادیث الرسول ﷺ لا یجد أنھا حددت مقدار أرباحھم بل جعلت ذلک حسب ظروف التجارۃ والسماحۃ والتیسیر وعدم الاستغلال، وقد ورد فی السنۃ النبویۃ ما یدل علی جواز أن یربح التاجر ضعف ثمن البضاعۃ فقد ورد فی الحدیث الذی عن عروۃ بن الجعد البارقی رضی اللہ عنہ قال: عرض للنبی ﷺ جلب فأعطانی دینارًا، وقال: أی عروۃ إئت الجلب فاشتر لنا ..... الی آخر الحدیث اھـ
ففی ھذا الحدیث نجد أن الرسول ﷺ قد أقر عروۃ علی بیعہ الشاۃ بدینار مع أنہ اشتراھا بنصف دینار فقد ربح فیھا ما نسبتہ 100% فھذا یدل علی جواز أن یربح التجار ھذہ النسبۃ بشرط أن لا یکون فی البیع غش أو خداع أو احتکار أو غبن فاحش. فالتاجر المسلم الملتزم بدینہ لا یتعامل بھذہ الطرق غیر المشروعۃ.
وقد ناقش مجمع الفقہ الإسلامی: مسألۃ تحدید أرباح التجار وقرر ما یلی: (الی قولہ) ثالثًا: تضافرت نصوص الشریعۃ الإسلامیۃ علی وجوب سلامۃ التعامل من أسباب الحرام وملابساتہ کالغش والخدیعۃ والتدلیس والاستغفال وتزھیف حقیقۃ الربح والاحتکار الذی یعود بالضرر علی العامۃ والخاصۃ. اھـ (ص: ٨٧)
وفی خصائص ومقومات الاقتصاد الإسلامی: مصلحۃ الجماعۃ مقدمۃ علی مصلحۃ الفرد فی حدود العدل والإنصاف (الی قولہ): کعدم احتکار أقوات الناس للإضرار بھم لحساب مصلحۃ شخصیۃ، کما ھو الحال لدی أصحاب رؤوس الأموال حینما یلجئون لکسب السوق، بتعطیل المصالح الجماعیۃ فلا یحل لفرد من الأفرا أن یبخل علی إخوانہ ببعض ما أتاہ اللہ فیبیعھم بالأسعار المناسبۃ المعقولۃ فضلا عن احتکار أقواتھم وأرزاقھم فقد جاء فی الحدیث أن المحتکر ملعون والجالب مرزوق. وھذہ ھی النظرۃ الإسلامیۃ لمصلحۃ الأفراد والجماعات، وھی فی حقیقتھا نظرۃ عادلۃ لا ظلم فیھا ولا حیف؛ لأنھا تقدر حق الفرد ولا تسقط من حسابھا حق الجماعۃ المتمثلۃ فی ھؤلاء الأفراد وتلک ھی سنۃ العدل والإنصاف. اھـ (ص:٢٠٧) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 47446کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات