کاروبار

مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
60430
| تاریخ :
2009-12-20
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس بارے میں کہ کیا مروّجہ اسلامی بینکوں (میزان بینک وغیرہ) کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پاکستان میں المیزان ، البرکۃ اور بنک الاسلامی کو بعض علماءِ کرام کی طرف سے جو کاروباری فارمولا بناکر دیا گیا ہے ، وہ اگرچہ دوسرے مروّج بنکوں سے کہیں بہتر ہے اور اس کے موافق انجام دیا جانے والا معاملہ شرعاً جائز بھی ہے ، مگر اس نظام کو چلانے والے افراد اصولِ شرعیہ سے ناواقفیت اور شرعی معاملات کی پیچیدگی سے جہالت کی بناء پر ، عموماً ان معاملات اور فارمولوں کو عملی طور پر بجالانے میں بہت سی غلطیوں کا شکار اور عملاً غیر اسلامی بنکوں کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہوجاتے ہیں۔
جس کی بناء پر اہلِ علم کی ایک بڑی تعداد ، ان بنکوں کے ساتھ معاملات انجام دینے سے منع کرتی ہے اور ان کے ساتھ معاملات کو بھی دیگر عام سودی بنکوں کے مثل شمار فرماکر ، ناجائز ہی بیان فرماتے ہیں۔تاہم اگر یہ عملہ شرعی معاملات کی پیچیدگی کو ملحوظ رکھے اور انجام دئیے جانے والے معاملہ کو اہل علم سے اچھی طرح سمجھ کر انجام دیں تو اس صورت میں ان کے ساتھ معاملات انجام دینا بلاشبہ جائز اور درست ہوگا ، جبکہ ان کے ساتھ کوئی مخصوص معاملہ کرنے سے قبل اس کی مکمل تفصیلات علماءِ کرام کے سامنے رکھ کر اس کا حکمِ شرعی معلوم کرنا چاہئے۔ واﷲ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60430کی تصدیق کریں
0     1387
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات