کاروبار

حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

فتوی نمبر :
51367
| تاریخ :
2022-08-06
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

دیسی دوا میں انگریزی گولیاں پیس کر دینا حکیم کے لیے جائزہ ھے۔آمدن حلال ہے یا حرام ھے مریض کو لا علم رکھا کر۔جواب ضرور دے دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ یونانی اور ایلوپھیتک دوائیوں کے دو مختلف اقسام ہے، جبکہ عام طورپر حکیم حضرات صرف یونانی دوائیاں فروخت کرتے ہیں، اور جو لوگ ایلوپھیتک دوائیاں استعمال نہیں کرناچاہتے، تو وہ خالص جڑی بوٹیوں سے بننی والی یونانی دوائی لینے کے لیے حکماء کی طرف آتے ہیں۔ اس لیے کسی حکیم کا مریضوں کے علم میں لائے بغیر اپنی دوائی میں خالص جڑی بوٹی شامل کرنے کے بجائے ایلوپھیتک (انگریزی) داوئی شامل کرنا نہ صرف اپنے پیشہ کی خلاف ورزی ہے، بلکہ دھوکہ دہی پر مبنی عمل ہونے کی وجہ سے شرعا ناجائز بھی ہے، اور اس طرح حاصل کردہ آمدنی بھی مشکوک رہیگی ، اس لیے اس سے اجتناب لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51367کی تصدیق کریں
0     1232
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات