السلام علیکم
میراسوال یہ ہے، کہ میری ایک دوکان ہے، میں اپنی دوکان میں سگریٹ اور نسوار فروخت کرسکتاہوں؟ اور اس کا روبارجائزہے؟
اگرچہ سگریٹ نوشی اور نسواررکھنا منہ میں بدبوکا سبب بنتاہے، جس کی وجہ سے اس کا استعمال کراہت سے خالی نہیں، تاہم اس کے باجود بھی چونکہ یہ نجس یا اس کا استعمال حرام نہیں ہے، اس لیےاس کا کاروبار جائز اور اسکی آمدنی بھی حلال ہے۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0