میرا آن لان بوتھیک ہے اور ایک کسٹمر نے دو سوٹ آرڈر کیے لیکن انہوں نے ربوہ کا پتہ دیاہے، جہاں اٹھانویں فیصد لوگ قادیانی ہیں، تو کیا میں قادیانیوں کو کپڑیں فروخت کرسکتاہوں۔
کسی بھی غیرمسلم کے ساتھ خریدفروخت کا معاملہ کرنے کے گنجائش ہے، تاہم ان کے ساتھ ضرورت زیادہ میل جول اور تعلق رکھنے کی ممانعت ہے، اس لیے سائل قادنی شخص کو آن لائن کپڑے فروخت کرسکتاہے۔
فی الفتاوی الھندیۃ: (5/348)
لاباس بان یکون بین المسلم والذمی معاملۃ اذا کان لابد منہ کذافی السراجیۃ اھ
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0