میرا ایک سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بزنس / کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ یعنی پرندوں سے نسل / بچے لے کر بیچے تو جو آمدنی حاصل ہوگی وہ شرعی لحاظ سے حلال ہوگی یا حرام؟
پرندوں کی خرید و فروخت سے جو آمدنی حاصل ہو وہ شرعاً حلال ہے۔
کما فی الدر المختار: (وصح بیع الکلب) ولو عقورا (والفھد) والفیل والقرد (والسباع) بسائر أنواعھا حتی الھرۃ وکذا الطیور.
وفی حاشیۃ ابن عابدین: (قولہ وکذا الطیور) أی الجوارح درد. (ج٥، ص٢٢٧) واللہ تعالیٰ اعلم
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0