مباحات

بیٹے کا محمد نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
18159
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

بیٹے کا محمد نام رکھنا کیسا ہے ؟

بیٹے کا محمد نام رکھنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیٹے کا نام " محمد " رکھنا بلاشبہ جائز، بلکہ مستحسن اور باعث خیر و برکت ہے، احادیث مبارکہ میں بھی انبیاء کرام کے ناموں کی تلقین کی گئی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18159کی تصدیق کریں
0     54
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات