آج کل کچھ لوگ تکافل کے نام سے بیمہ کرتے ہیں ۔ قرآن وحدیث کے حوالہ سے راہ نمائی فرمائیں ۔
پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کا طریقہ کار ربا ، غرر وغیرہ سے پاک اور شرعی اصول کے مطابق ہے، اس لئے اس میں کام کرنے اور تکافل پلان لینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ اس کے علاوہ فیملی تکافل کمپنیوں کے بارے میں ہمیں پوری تفصیلات معلوم نہیں ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0