رسالت و نبوت

آپ ﷺ کی ولادت کے بارے میں کہنا کہ "ولادت تو ہر کسی کی ہوتی ہے "

فتوی نمبر :
20342
| تاریخ :
2014-02-03
عقائد / ایمان و کفر / رسالت و نبوت

آپ ﷺ کی ولادت کے بارے میں کہنا کہ "ولادت تو ہر کسی کی ہوتی ہے "

ا یک مولانا صاحب جو کہ علوم درسیہ کے فاضل ہیں، نے دورانِ تقریر جوشِ خطابت میں آکر یہ کہا "کہ ولادت ہر انسان کی ہوتی ہے بلکہ ہر جاندار کی , اس لئے آپ کا دوسروں سے امتیاز سامنے نہیں آتا ہے " اس پر چند دیگر اہلِ علم نے اعتراض کیا کہ یہ الفاظ شان نبوت کے لائق نہیں ، لیکن مولا نا مذکور اپنی بات پر ڈٹ گئے ،اب ہماری رہنمائی فرمائیں کہ یہ الفاظ درست ہیں یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپ صلی اللہ علہ وسلم کی ولادت کے وقت کئی امتیازی علامات ظہور پذیر ہوئیں ہیں مگر نفسِ ولادت عام انسانوں جیسے ہی تھی اس لئے اس سے متعلق مذکورہ جملہ کہہ دینے میں کسی قسم کی گستاخی کا شائبہ معلوم نہیں ہوتا ،تاہم مولانا موصوف نے یہ جملہ جس پیرایہ اور سیاق و سباق میں کہے ہیں اور خود کس عقیدے کا حامل ہے ؟ اگر لکھ دیا جائے تو اسپر مکرر غور کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

المواهب الدينية في المنح المحمدية: وروى محمد بن سعد من حديث جماعة منهم ابن عباس ان امنة بنت وھب قالت لما فصل منى تعنى النبي صلى الله عليه وسلم خرج معه نورا اضاء له ما بين المشرق والمغرب ثم وقع الى الارض معتمدا على يديه ثم اخذ قبضة من التراب فقبضها ورفع راسه إلى السماء (1/78 )-
وروى عن عثمان بن ابی العاصي عن امة ام عثمان الثقفية واسمها فاطمة بنت عبد الله قالت لما حضرت ولادة رسول الله رایت البيت حين وقع امتلاء نورا و رايت النجوم تدنو حتى ظنت انها ستقع على (ايضا)
وعن عائشة قالت كان يهوديا قد سكن مكة فلما كانت الليلة التي ولد فيها رسول الله قال يا معشر قريش هل ولد فيكم الليلة المولود قالوا لانعلم: قال انظروا فانه ولد في هذه الليلة نبي هذه الامة بين كتفيه علامة. فانصرفوا فسألوا ، فقيل لهم قد ولدلعبد الله بن المطلب غلام فذهب اليهودى معهد الى امه فاخرجته لهم فلما رأى اليهودى العلامة خر مشيا عليه وقال : ذهبت النبوة من بنى اسرائيل يا معشر قريش: اما والله يسطون بكم سطوة يخين أخبرها من المشرق والمغرب ومن عجائب ولادته ايضا ما روى من ارتجاج ایوان کسری و سقوط اربعة عشرة شرفة من شرفاته وغيض بحيرة طبرية وخمود نار فارس وكان لها الف عام لم تخمد اھ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20342کی تصدیق کریں
0     796
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انبیاء سے خطاء اجتہادی ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد تمام انسانیت امت رسول ہیں یا صرف مسلمان ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • دعوتِ دین اور اقامتِ دین میں فرق اور حضورؐ کی بعثت کا مقصد

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام کو باضابطہ نبوت چالیس سال کی عمر میں ملی

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • درست عقیدہ کے ساتھ ’’یامحمد‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 1
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانا بدعت ہے تو اس دن سیرت کے جلسے کرنا کیسے جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • گستاخِ رسولؐ کی توبہ کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • کیا کفار بھی آپ علیہ السلام کے امتی ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • توہین رسالت کے بعد بھی فیس بُک کو استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام نور ہیں یا بشر؟ اور کیاآپ علیہ السلام اللہ کے نور سے پیدا شدہ ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • یہ کہناکہ حضورؐ لوگوں سے ، پرانے قصے سن کر بطورِ قرآن پیش کر تے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • غسل کرتے وقت ستر کا ڈھانپنا-وسیلہ کی حقیقت-شرک اور کفر کیا ہے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپﷺ کے لیے ’’حضور‘‘ کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • انبیاء علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد کی تعیین کا مسئلہ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • محفلِ میلاد میں حضورؐ کی آمد کا عقیدہ رکھنااور اس بناء پر کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • مودودی صاحب کی تعبیراتی غلطیاں

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات