مباحات

پاؤں یا پیر ہلانا جائز ہے کہ نہیں ؟

فتوی نمبر :
21350
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

پاؤں یا پیر ہلانا جائز ہے کہ نہیں ؟

پاؤں یا پیر ہلانا جائز ہے کہ نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پاؤں ہلانے کی ممانعت نہیں البتہ یہ لایعنی حرکت ہے، جس سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم بدل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21350کی تصدیق کریں
0     24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات