مباحات

اپیل سوڈا کی مشروبات کے حکم

فتوی نمبر :
2239
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

اپیل سوڈا کی مشروبات کے حکم

محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم!
’’اپیل سوڈا‘‘ نام کی مشروبات کے متعلق معلوم کرنا تھا جو murre brewery bevaraje/ کی تیار کردہ ہے، ان کے ہاں وائن (شراب) بھی بنتی ہے ، میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ Apple Sode بھی تیاری کے مراحل میں ان نلوں سے گزرتا ہے جن سے وائن (شراب) گزرتی ہے ۔ آپ بتائیں کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ معاملہ تحقیق طلب ہے ، اس لئے اگر سائل کو اس سلسلے میں پوری تحقیق حاصل ہے تو اس پر آگاہ کرنے کے بعد اس کا حکمِ شرعی بھی معلوم کیا جا سکتا ہے ۔ اور جب تک تحقیق نہ ہو اس وقت تک مذکورہ ادارے کی مشروبات استعمال کرنے سے احتراز کیا جائے تو یہ بہتر ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2239کی تصدیق کریں
0     393
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات