جھوٹ اور فریب

جعلی نکاح نامہ بنوانے کا حکم

فتوی نمبر :
28918
| تاریخ :
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / جھوٹ اور فریب

جعلی نکاح نامہ بنوانے کا حکم

میرا سوال یہ ہے کہ میرا نکاح ہو چکا ہے، میں یہاں USAمیں ہوں، کیا میں اپنے ڈاکومنٹس کیلئے کسی اور سے کاغذی نکاح کر سکتی ہوں؟ اور اگر ایسا کرتی ہوں تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور کیا میرا ایسا کرنا جائز ہے؟ ڈاکومنٹس کیلئے نکاح میں اپنے موجودہ شوہر کی اجازت سے کرونگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر با قاعدہ ایجاب و قبول نہ کیا جائے اور محض دستاویزات میں سائلہ خود کوکسی دوسرے شخص کی وائف لکھوائے تو ایسا کرنے سے شرعاً نکاح منعقد نہیں ہوگا، البتہ یہ ضروری ہے کہ دو آدمی اس پر گواہ بنا دیے جائیں کہ یہ نکاح فقط کاغذی کاروائی کی حد تک ہے، تا کہ بعد میں پریشانی کا سامنا نہ ہو، تاہم مذکور طریقے سے کاغذی نکاح ایک نوع کی غلط بیانی اور دھو کہ ہے اسلئےبلا ضرورت شدیدہ اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهداية: قال: النكاح ينعقد بالايجاب والقبول بلفظين يعبر بهما عن الماضي۔اھ (1/185)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28918کی تصدیق کریں
0     1014
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ’’علی ولی اللہ‘‘ کا کلمہ میں اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی قوم یا قبیلے کے ساتھ جھوٹی نسبت جوڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • فری ہوم ڈیلیوری کا بول کر چیز کی قیمت رقم میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • نمازکی طرف دعوت دینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • آنلائن ایپلیکیشنز کے ذریعہ آمدن حاصل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی سے بات کرتے ہوئے, بیٹی کا اپنے آپ کو اپنے باپ کی بہو ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • انٹرنیٹ سے کورس فری ڈاون لوڈکرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • ناجائز طریقہ سے کسی سے پیسے وصول کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • میاں بیوی کا رشتہ بچانے کیلئے جھوٹ بولنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • بیوی سے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی شخص کے شر سے دوسروں کو آگاہ کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانے کا حکم

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جھوٹا رینٹ اسٹمپ بنوا کر گورنمنٹ سے ہائر نگ وصول کر نا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • سیدہ خاتون کی غیر سید شوہر سے اولاد کا اپنے کو سید کہنا -لکھنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا بیماری سے شفاء یابی کے بعد اس بیماری کا سسرال والوں کو بتانا ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا شوہر مرنےکے بعد قبر میں بیوی کا استقبال کرتاہے

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • رشتہ کیلئے دعاء خیر کرنےسے نکاح نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • Misrepresenting facts in CVا

    یونیکوڈ   انگلش   جھوٹ اور فریب 0
Related Topics متعلقه موضوعات