کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک آدمی نماز نہ پڑھتا ہو اور اُسے جھوٹ بول کر نماز کی طرف راغب کیا جائے، یہ جھوٹ فقط اُسے نماز کی طرف لانے کے لۓ بولا جا رہا ہے تو اس عمل کی دین میں کیا حقیقت ہے، براہِ کرم راہ نمائی فرمائیں۔
جھوٹ بولنا بلاشبہ گناہِ کبیرہ ہے ، مگر سوال میں مذکور جھوٹ بولنے سے کیا مراد ہے؟ اور کسی قسم کا جھوٹ کیوں بولنا پڑتا ہے ، اگر اس کی تفصیل لکھ کر اس سوال کو دوبارہ ای میل کر دیا جائے ، تو ان شاء اللہ حکمِ شرعی سے آگاہ کر دیا جائےگا۔
بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0