جھوٹ اور فریب

کسی شخص کے شر سے دوسروں کو آگاہ کرنا

فتوی نمبر :
59858
| تاریخ :
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / جھوٹ اور فریب

کسی شخص کے شر سے دوسروں کو آگاہ کرنا

کیا یہ مناسب ہے دوسروں کو آگاہ کرنا اگر کوئی شخص قابلِ اعتماد نہ ہو؟ جس طرح وہ کہے ’’ہاں‘‘اور پھر جھوٹ بولے اور اپنے قول کو بدل دے، کیا ہم دوسروں کو آگاہ کر سکتے ہیں کہ اس شخص پر اعتبار نہ کیا جائے؟ تاکہ وہ اس کے شر سے محفوظ ہو جائیں اور نقصان ان کو نہ ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی شخص کے جھوٹ اور غلط بیانی کی وجہ سے واقعۃً دوسرے لوگوں کو ضرر اور نقصان پہنچنے کا یقین یا ظنِ غالب ہو اور وہ شخص جھوٹ اور دھوکہ دہی میں معروف ہو تو ایسی صورت میں دوسرے ناواقف لوگوں کو اس شخص کے ساتھ اس طرح کے لین دین اور معاملات کرنے سے بچنے کی ترغیب دی جا سکتی ہےتاکہ دیگر لوگ اس کے ضرر اور نقصان سے محفوظ رہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدرالمختار:(وإذا كان الرجل يصوم ويصلي ويضر الناس بيده ولسانه فذكره بما فيه ليس بغيبة حتى لو أخبر السلطان بذلك ليزجره لا إثم عليه) وقالوا إن علم أن أباه يقدر على منعه أعلمه ولو بكتابة وإلا لا كي لا تقع العداوة وتمامه في الدرر الخ
وفی الشامیۃ: (قوله فتباح غيبة مجهول إلخ) اعلم أن الغيبة حرام بنص الكتاب العزيز وشبه المغتاب بآكل لحم أخيه ميتا إذ هو أقبح من الأجنبي ومن الحي، فكما يحرم لحمه يحرم عرضه قال - صلى الله عليه وسلم - " «كل المسلم على المسلم حرام دمه وماله وعرضه» ؛ رواه مسلم وغيره، فلا تحل إلا عند الضرورة بقدرها كهذه المواضع (الیٰ قولہ) بما يكره الإنسان يحرم ذكره ... سوى عشرة حلت أتت تلو واحد تظلم وشر واجرح وبين مجاهرا ... بفسق ومجهولا وغشا لقاصدوعرف كذا استفت استعن عند زاجر ... كذاك اهتمم حذر فجور معاند اھ(6/408/409)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59858کی تصدیق کریں
0     544
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ’’علی ولی اللہ‘‘ کا کلمہ میں اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی قوم یا قبیلے کے ساتھ جھوٹی نسبت جوڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • فری ہوم ڈیلیوری کا بول کر چیز کی قیمت رقم میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • نمازکی طرف دعوت دینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • آنلائن ایپلیکیشنز کے ذریعہ آمدن حاصل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی سے بات کرتے ہوئے, بیٹی کا اپنے آپ کو اپنے باپ کی بہو ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • انٹرنیٹ سے کورس فری ڈاون لوڈکرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • ناجائز طریقہ سے کسی سے پیسے وصول کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • میاں بیوی کا رشتہ بچانے کیلئے جھوٹ بولنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • بیوی سے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی شخص کے شر سے دوسروں کو آگاہ کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانے کا حکم

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جھوٹا رینٹ اسٹمپ بنوا کر گورنمنٹ سے ہائر نگ وصول کر نا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • سیدہ خاتون کی غیر سید شوہر سے اولاد کا اپنے کو سید کہنا -لکھنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا بیماری سے شفاء یابی کے بعد اس بیماری کا سسرال والوں کو بتانا ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا شوہر مرنےکے بعد قبر میں بیوی کا استقبال کرتاہے

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • رشتہ کیلئے دعاء خیر کرنےسے نکاح نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • Misrepresenting facts in CVا

    یونیکوڈ   انگلش   جھوٹ اور فریب 0
Related Topics متعلقه موضوعات