مباحات

عورت کا اپنے بالوں کو مختلف رنگوں سے کلر کروانا

فتوی نمبر :
34003
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

عورت کا اپنے بالوں کو مختلف رنگوں سے کلر کروانا

کیا عورت (بیوی) اپنے شوہر کے کہنے پر بال ڈائے (براؤن یا کوئی بھی رنگ) اور بالوں کو سیدھا کرواسکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورت اپنے شوہر کے کہنے پر اس کیلئے بطورِ زینت اپنے بالوں کو رنگ لگالے تو اس کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (اختضب لأجل التزین للنساء و الجواری جاز) فی الأصح و یكره بالسواد و قیل لا . (ج۶، ص۷۵۶)۔
و فی الشامیة : (قوله جاز فی الأصح) و هو مروی عن أبی یوسف فقد قال : یعجبنی أن تتزین لی امرأتی كما یعجبها أن أتزین لها . (ج۶، ص۷۵۶)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبداللہ گلدار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34003کی تصدیق کریں
3     800
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات